the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
جوس کی خصوصیات کا صحیح فائدہ اٹھانے کے لئے کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے -
خالی پیٹ پيے : جوس ہمیشہ صبح کے وقت ہی پيے . خالی پیٹ جوس پینے سے اس میں موجود وٹامن اور غذائی اجزاء براہ راست آپ کے خون میں پہنچتے ہیں اور ان کا پورا فائدہ ملتا ہے - دوپہر میں جوس پینا ہو تو کھانا کھانے کے کم سے کم دو گھنٹے بعد ہی پيے -



style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تازہ رس پيے : کوئی بھی جوس ہو اسے بنانے کے فورا بعد ہی پی لینا چاہئے -
صفائی کا خیال رکھیں : پھل اور پتیدار سبزیاں اچھی طرح دھو لیں - جوس نکالنے کی مشین کو رس نکالنے -سے پہلے اور بعد میں اچھی طرح صاف کریں 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.